Referred back -Are u sending this first time or it was referred back? Let me know when u sent it for first time. Is this approved topic?
کیا یہ ٹاپک منظور شدہ ہے؟
very weak
آصف میمن
انٹرویو: رافع خان
آصف میمن ۵۱ دسمبر ۰۷۹۱ میں شہر حیدرآباد میں پیدا ہوے۔انہوں نے ایم اے سٹی کالج حیدرآباد سے کیا ۔ انہوں نے حیدرآباد میں پہلی بار ایک بڑے پیمانے پر جم کھولا جو کہ کامیاب ثابت ہوا ور آج تک اس جیسا حیدرآباد میں جم کوئی نہیں ہے اس جم کا نام مسل مینیا ہے۔
سوال: آپ نے پہلا جم کب کھولا اور کس مقصد سے کھولا؟
جواب: میں نے پہلا جم ۶۰۰۲ میں مسل مینیا کے نام سے کھولا۔ جم کاروبار کے لیے کھولا گےا اور اس کا مقصد ےہ تھا کہ لوگ جم میں آ کر اپنے آپ کو فٹ رکھ سکیں۔
سوال:آپ نے جم کھولنے کا ہی انتخاب کیوں کیا ۔کس چیز سے متاثر ہو کہ جم کھولا؟
جواب: میں ایک نےا کاروبار چاہتا تھا جوآنے والے وقتوں میں لوگوں کی ضرورت ہو۔لوگوں میں جم کا بڑھتا ہوا رجحان دکھائی دیا اس بات سے متاثر ہو کہ جم کھولنے کا فیصلہ کیا۔
سوال:حیدرآباد میں جم کھولنے کا مشوراہ کس نے دےا؟
جواب: دوست ےاروں اور والد کے مشورے سے جم حےدرآباد میں کھولا۔
سوال: وہ کون سی ورزش ہے سب سے زیادہ فائدے مند ہے؟
جواب: وزن کم کرنے کی ورزش سب سے زےادہ فائدے مند ہے کیوں کہ موٹاپا ایک بیماری ہے۔
سوال: مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین میں بھی جم کا رجحان کیوں بڑھ رہا ہے؟
جواب: مردوں کی دیکھا دیکھی خواتین میں بھی یہ شوق با خوبی بڑھ رہا ہے، اس کی بڑی وجہ ےہ ہے کہ خواتین اپنے آپ کو فٹ رکھنے کے لیے اور اپنے حُسن میں اضافے کے لیے جم کا رخ کر رہی ہیں۔
سوال: لوگ ضمیمہ( supplement) کا استعمال کرتے ہیں تاکہ باڈی اچھی بن جائے ،کیا اس کا نقصان نہیں ہوتا؟
جواب: ضمیمہ کھانے سے کم وقت میں اچھی باڈی بن جاتی ہے، ضمیمہ کے استعمال کے بعد اگر اسے چھوڑ دےا جائے تو باڈی برقرار راکھنا مشکل ثابت ہوتا ہے۔
سوال: حیدرآباد میں آپ کے جم جیسی مثال نہیں ملتی ، جم کھولنے کا خےال کیسے آےا؟
جواب: میں خود ہی باڈی بلڈر رہ چکا ہوں ہرباڈی بلڈر کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا اپنا جم ہو۔ میں نے حیدرآباد میںاچھے پیمانے پر جم کھولا جس میں ورزش کے لیے جدید مشینںموجود ہیں اسی لیے بے مثال ہے۔
سوال: آپ نے اپنا پیسہ اس کاروبار میں ہی کیوں لگاےا؟
جواب: میں نے اپنے شوق کو کاروبار میں تبدیل کیا ،اپنا پیسہ اس میں لگاےا جو کہ آج بہت فائدے مند ثابت ہوا۔
سوال: کیا باڈی بلڈنگ کا کوئی نقصان ہے؟
جواب: باڈی بلڈنگ کرنے سے انسان فٹ رہتا ہے، مگر جب انسان باڈی بلڈنگ چھوڑ دیتا ہے تو معمولی سا جسم لٹک جاتا ہے۔
سوال: آپ اس شعبے مین کتنے عرصے سے ہیں؟
جواب: میں اس شعبے میں ۸ سال سے ہوں۔
سوال:آپ کے استاد کا نام جنہوں نے آپ کو ٹرینگ دینا سکھائی؟
جواب: میرے استاد کا نام محمد وہاب ہے،جن کی وجہ سے آج اس مقام پر ہوں۔
سوال: کیا سوچ کر آپ نے جم کو اچھے درجے پر کھولا جبکہ آپ ایک عام جم بھی کھول سکتے تھے؟
جواب: حیدرآباد میں کوئی ایسا جم موجود نہ تھا جو اچھے درجے پر ہو،اسی لیے میں نے ایک اچھے درجے پر جم کھولا تاکہ لوگوں میں دلچسپی اور بڑھ جاے ۔
سوال: آپ کو اس کاروبار کا مستقبل نظر آتا ہے؟
جواب: جی ہاں مجھے اس کاروبار کا بہتر مستقبل نظر آتا ہے، اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ مرد وں ساتھ ساتھ خواتین میں بھی جم جوائن کرنے کا بڑہتا ہوا رجحان دکھائی دیتا ہے۔
نام: محمد رافع خان
رول نمبر: 2k14/MC/140
کلاس: BS III
Under
supervision of Sir Sohail Sangi
#SohailSangi
# #Interview, #Hyderabad, #RafiKhan, Gyme
g sir ye approved topic hai. ye palhe referred back howa tha. me ne final kr k again send kiya hai. 1st time 27jan ko send kia tha
ReplyDelete