Friday, 11 March 2016

Inrceasing usage of face creams

Feature is always reporting based.
پاکستان میں رنگ گورا کرنے والی کریمز کارجحان 
فیچر: فاطمہ جاوید

فیئر نیس کریم آپ کے چہرے سے داغ دھبوں کو مٹا نے کے ساتھ ساتھ آپکو ایک ایسی شخصیت بنا دیتی ہے جو ہمیشہ سے لوگوں کے لئے قابل حصول ہے آج کل معاشرے میں ہر شخص خوش و خرم ہونے کے ساتھ ساتھ خوبصورت دکھنا چاہتا ہے چاہے وہ لڑکا ہو یا لڑکی خوبصورتی کے حصول کے لیے آج کے نو جوان ہر حد تک جانے کو تیار ہیں ۔

اسی لیے مختلف مارکیٹنگ کمپنیوں نے اپنی اپنی فیئر نیس کریمز کو متعارف کروایا ہے ۔ جن کا کام چہرے پر لگنے داغ دھبے ، گردو غبار چھائیاں چہروں سے ختم کرنا ہوتا ہے ۔ جس سے چہرے کی اصل خوبصورتی ظاہر ہونے لگتی ہے اور وہ کریمز چہرے پر داغ دھبوں کو مزید بڑھنے سے روکتی ہے ۔

آج کے معاشرے میں خوبصورت لوگوں کو زندگی کے ہر شعبوں میں خوبصورتی سے فائدہ ہوتا ہے آیا ہے خوبصورت لوگ یا آسانی ملازمت کے مواقعوں سے جگہ انتہائی آسانی کے ساتھ بنا لیتے ہیں ۔

شادی ہمارے معاشرے کا انتہائی جزو ہے ۔جس پر ہم اگر غور کریں تو معلوم ہوگا کہ خوبصورت لڑکیوں کو کچھ زیادہ پڑھنے کی ضرورت پیش ہو تی ہے کیونکہ انہیں اندازہ ہوتا ہے کہ دنیا میں کوئی نہ کوئی لڑکا /بے وقوف ان کو حاصل کرنے کے لیے ڈاکٹر یا انجینئر بن رہا ہوگا یہی وہ سوال پیدا ہوتا ہے جب گتری یا ساﺅلی لڑکیوںمیں بھی یہ خواہش جنگل کی آگ کی طرح بھرکی ہے اور یہاں رجحان کی تبدیلی ہو تی ہے اور لرکیاں کریمز کو استعمال کی ضرورت بناتی ہیں تاکہ کسی نہ کسی طرح خوبصورت نظر آئیں ۔

ہمارے آج کے ماحول پر جن ہم نظر دورائیں تو ہمیں فیئر نیس کریمز کی جانب بڑھتا ہوا رجحان نظر آئے گا جن کی مالیت پاکستانی سے لے کر 5 , 5اور ، 10 , 10ہزار ہو تی ہے جس شخص کی جتنی اہمیت ہو تی ہے وہ اتنی ہی لگن سے خوبصورتی کی دوڑ میں آگے نظر آنا چاہتا ہے ۔
20%مرد حضرات کریمز کی طرف جانے کا رخ کرتے ہیں 
80%خواتین کریمز کا زیادہ استعمال کرتی ہیں ۔ 

خواتین مرد حجرات کی نسبتاََ زیادہ خوبصورت بننا چاہتی ہیں کریمز کے بے جا استعمال فائدہ مند بھی ہوتے ہیں اور 
نقصان دہ بھی ہو تی ہیں ۔ 
کریمز کے استعمال سے انسان چند دنوں میں غورا تو ہو جاتا ہءلیکن پھر یہ بعد میں اپنے اثرات چھوڑ جاتی ہے ۔ 

 فیئر نیس کریم آپ کے چہرے کو حسین اور تروتازہ بنادیتی ہے ۔ اس کا استعمال چھوڑتے ہی آپکا چہرہ پھر ویسا ہی ہوجاتا ہے ۔ آپکی رنگت کو نکھاردیتی ہے کریمز آپکو وقتی طور پر فائدہ دے سکتی ہے ۔لیکن بعد میں آپکو نقصان بھی پہنچاسکتی ہے

کریمز کو ملا کر فارمولا تیار کیا جاتا ہءاس کے استعمال سے آپ کے چہرے کے داغ دھبے اور چھائیاں ختم ہوجاتی ہیں اور چہرہ نرم ، ملائم اور تروتازہ ہو جاتا ہے ۔ آپ کا چہرہ دلکش نظر آنے لگتا ہے ۔کریمز کے بے جا استعمال سے آپکا چہرہ حسین و جمیل نظر آنے لگتا ہے ۔

حسین کے امتیاز کو بڑھانے کے لیئے جتنے نازک صدیوں سے کریمز کا استعمال کرتی آرہی ہیں ۔ خوبصورت اور حسین سے زیادہ حسین تر نظر آنا ہر ایک لڑکی کا خواب ہو تا ہے ، چاہے وہ کتنی ہی خوبصورت ہو پھر بھی کریمز کا ستعمال کرتی ہیں ۔

دیدہ زیب اور دلکش نظر آنے کے لیئے بارباں کریمز کا ستعمال کرتی اارہی ہیں ۔
خواتین تو خواتین مرد حضرات بھی کریمز کے استعمال سے پیچھے نہیں رہتے اور دید بے جاند نہ ہو گا کہ ہماری نو جوان نسل بھی کریمز کی طرف رخ کر رہی ہے لیکن کریمز کے استعمال سے آپ لمحوں میں غورے ہو جاتے ہیں ۔
حسین و آغاہی کے لیئے کریمز پیش و بہار تحفہ کالی رنگت کو نکھارنے کے لئے تحفہ 
اسی طرح ہم اپنے چہرے کی حفاظت کر کے اپنی عمر سے کم لگ سکتے ہیں خواتین برسا برس سے چہرے کی رنگت کو نکھارنے کے لئے گھریلوں ٹوٹکے استعمال کرتی آہی ہیں ۔

چہرے کی حفاظت و نگہداشت حسین و نکھار کا بنیادی اصول ہے صرف لڑکیاں ہی نہیں بلکہ لڑکے بھی اپنے آپ کی خوبصورت اور اسمارٹ نظر آنا چاہتے ہیں ۔ یہ سب کریمز کاا ستعمال ہے ۔
کریمز کے بے جا استعمال سے بوڑھا انسان بھی خوبصورت نظر آنے لگتا ہے کریمز کا بے جا استعمال آپ کے بوڑھاپے کو چھا دیتا ہے اور جوانی کو نکھار دیتا ہے ۔
"نہ کرالے باغیاں شکوہ گلوں کی بے حیائی کا 
حسین جو بھی ہو تے ہیں زرہ مغرور ہو تے ہیں "

 ماس کام بی ایس سال سوئم فرسٹ سیمسٹر
 سندھ یونیورسٹی

Under supervision of Sir Sohail Sangi

FatimaJaved, #Creams, 

No comments:

Post a Comment