کوئی پیراگراف نہیں۔ ہمہشہ نئی انفرمیشن یا نئی بات نئے پیرا میں کہ جاتی ہے۔
کئی جگہ پر فل اسٹاپ نہیں
پہلا ہیڈ کون تھا؟
اب ہیڈ کون ہے۔ موجودہ ٹیچرز؟ طلبہ کی تعداد اس وقت کتنی ہے؟ ڈارٹمنٹ کی ضروریات کیا ہے؟ اسکوپ اور اہمیت؟ ڈپارٹمنٹ کا فوٹو
کوئی طالب علم کسی اچھے عہدے پر پہنچا ہو؟ ڈپارٹمنٹ کی پرفارمنس
نام: بابرعلی رول نمبر:111 ڈپارٹمینٹ: پبلک ایڈمنسٹریشن
آرٹیکل پبلک ایڈمنسٹریشن
ڈیپارٹمنٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن 1985ءمیں قائم ہوا۔ یہ ڈیپارٹمنٹ سوشل سائنس کو فیکلٹی میں ایک ریسرچ اور اکیڈمک یونٹ ہے۔ اس ڈیپارٹمنٹ کو یونیورسٹی آف سندھ میں کھولنے کی سب سے اہم وجہ یہ تھی کہ اس یونیورسٹی کے طلباءکو ایڈمنسٹریٹیو سانئس کے میدان میں تیار کیا جائے اور اس فیلڈ کی آگہی دی جائے تاکہ طلباءایڈمنسٹریٹیو سائنس کے میدان میں اپنا حصہ ڈھال سکیںپاکستان میں اس میدان میں ترقیاتی کوشش کی جارہی ہیں کہ طلباءکو سسیبرل کیرئیر کے لیے تیار کیا جائے، عوام میں یا کسی نجی تنظییم کے لیے اور اس کے ساتھ ساتھ ریسرچ کے میدان میں انہیں پبلک ایڈمنسٹریشن کی ٹیچنگ دی جارہی ہے تاکہ ان میں تجزیاتی خوبیاں پیدا کی جاسکیں اور وہ پاکستان کے موجودہ پبلک ایڈمنسٹریشن کے مسئلوں کو سمجھ سکیں۔ یہ ڈیپارٹمنٹ شام میں یعنی اپوننگ پروگرام بھی پیش کرتا ہے۔ BS-4 Yearsاور MPAدونوں کے لیے ابھی کچھ حصہ پہلے اس ڈیپارٹمنٹ کے سرکیولر کو اب ڈیٹ کیا گیا ہے۔
اس ڈیپارٹمنٹ میں تقریباََبیس اساتذہ ہیں جو کہ اپنی تعلیمی صلاحیتوں سے طالبعلموں کو تعلیم کی روشنی سے آشناس کر رہے ہیں اس ڈیپارٹمنٹ میں تقریباََ چار کلاسز ہیں ، ایک ھال ہے، ایک سرچنگ لیب ہے، ایک کمپیوٹر لیب ہے کچھ پبلک ایڈمنسٹریشن کے پروگرام بزنس ایڈمنسٹریشن کے کچھ پروگرامس سے یکوثنیت رکھتا ہے۔
پبلک ایڈمنسٹریشن میں ڈاکٹرل ڈگریز بھی دی جاتی ہے۔ ڈاکٹرل ڈگری پروگرام میں دو طرح کی ڈگری سے نوازا جاتاہے۔ (۱) ڈاکٹر آف پبلک ایڈمنسٹریشن اور (۲) پی۔ایچ اِن پبلک ایڈمنسٹریشن
اس محکمہ ریزِ تحت پڑھائے جانے والے تمام پروگرام کا بنیادی مرکز اسے ملازمین کو تیار کرنا ہے جو کہ عوام الناس کی خدمت کرسکیں۔ گورنمنٹ سیکٹر میں اس میدان میں کی کئی جوب آفر کی جاتی ہے جو کہ گورنمنت کی اس تنظیم سے منسلک ہوتی ہے جو عوام الناس کی خدمت کے لیے پالیسز اور پروگرام تیار کرتی ہے۔ پبلک ایڈمنسٹریشن پروگرام سے فارغ طالب علم سٹی کے ہیڈ، کاﺅنٹی، سٹی میٹر وغیرہ وغیرہ کے طورپر خدمات انجام دے سکتا ہے۔اس کے علاوہ بہت سی نجی تنظمیں جو کہ عوام الناس کی خدمت کے لیے کام کرتی ہیں تو ایک طالب علم جو پبلک ایڈمنسٹریشن کا علم رکھتا ہے وہ ان تنظیموں کے ساتھ مل کر اپنے علاقے کی عوام کی خدمت کرسکتا ہے۔ جیسا کہ پاکستان کے دیہاتی علاقوں میں بہت سے نجی تنظیمیں جو عوام میدانِ تعلیم و ٹیکنالوجی کا فن بیدار کرنے کی کوشش کر رہی ہے فری ایجوکیشن کے تحت اسی طرح کئی ایسی تنظیمیں ہیں جو غریب عوام کو ہر طرح سے فری میڈیکل سہولیات فراہم کر رہی ہے۔
پبلک ایڈمنسٹریشن کے عوامی خدمات کے مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے سندھ کے علاقے جامشورو میں پاکستان قدیم ترین یونیورسٹیز میں سے ایک سندھ یونیورسٹی نے پبلک ایڈمنسٹر یشن ڈیپارٹمنٹ کا ا ٓغاز اور یہ کورس یونیورسٹی میں متعارف کروالیا تاکہ یہاں طالب علموں کو عوام الناس کی خدمات کی آگاہی دی جاسکے۔ پبلک ایڈمنسٹر کی تعلیم صرف چار یونیورسٹیاں کراتی ہیں سندھ،پنچاب،کراچی اور قائد اعظم یونیورسٹی کسی گورنمنٹ پالیسی کو لاگو کرنا پبلک ایڈمنسٹریشن کہلاتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ ایک اکیڈ مک نظم و ضبط کی پڑھائی ہے جو پبلک سروس کو پبلک کی خدمت انجام دینے کے لیے کر ائی جاتی ہے۔
فیلڈ انکوائری کے ساتھ ساتھ اس فیلڈ کا بہت پھیلا ہوا سکوپ ہے جس کا بنیادی مقصد گورنمنٹ کی پالیسز کو ایڈوانس کرنا اور مینج کرنا ہے تاکہ گورنمنٹ اچھی طرح سے اپنی پالیسز پر کام کر سکتا ہے ا سکے علاوہ پبلک ایڈمنسٹریشن کو ان الفاظ میں بھی بیان کیا جاسکتا ہے کہ یہ ایک پروگرام ہے جس کا مقصد پبلک پروگرام کو اچھے نمونہ سے سنبھالنا ہے پبلک ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ عوام کے لیے ترجمان ہے جو کہ سیاست کو عوام الناس تک حقیقت میں پہنچاتا ہے پبلک ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ مرکرزی طورپر گورنمنٹ پالیسز اور پروگرام کی تنظیم سے منسلک ہوتا ہے اس کے ساتھ ساتھ غیر سرکاری ملازم بھی پبلک ایڈمنسٹریشن کا حصہ ہوسکتے ہیں جیسا کہ شہر کا پیڈ، کاﺅنٹی، مذہبی اور فیڈرل ڈیپارٹمنٹ ۔1947ءمیں پال۔ایچ۔ ایپلبے (Paul H Apple by)سے پبلک ایڈمنسٹریشن کو متعارف کروایا اس اندازمیں کہ ایک وہ محکمہ جو عوام الناس کے کاموں کو صاحب اقتدار لوگوں تک پہنچا کے عملی جامہ پہناتا ہےپبلک ایڈمنسٹریشن کے میدان کا بنیادی مقصد یکسانیت، انصاف، سیکیورٹی وغیرہ کے انتظامات کو بہتر بنا کر عوام الناس تک پہنچانا ہے۔

This practical work was carried under supervision of Sir Sohail Sangi,
BS-III, Department of Media & Communication Stuies, University of Sindh
No comments:
Post a Comment