Wednesday, 3 February 2016

Feature on workshops


  آپ کو یہ فیچر ریوائیز کرنے کے لئے کہا گیا تھا۔ اور یہ بھی کہا تھا کہ فیچر ہمیشہ رپورٹنگ بیسڈ ہوتا ہے اور اسکا مین مقصد انٹرٹینمنٹ ہوتا ہے۔ یہ دونوں چیزیں دوبارہ بھیجی گئی تحریر میں بھی موجود نہیں ہیں۔ اس کو کسی طور پر بھی فیچر کی کیٹیگری میں شمار نہیں کیا جا سکتا۔ اگر تازہ ترین کوئی رپورٹ وغیرہ ڈالتے تو آرٹیکل ہو سکتا تھا۔ فی الحال یہ essay کی شکل میں ہے۔ جو کہ کسی طور پر میڈیا رائٹنگ نہیں۔ 
 مزید یہ کہ آپ نے یہ مقرر ہ تاریخ کے بعد بھیجی ہے۔

ورکشاپس

   (فیچر)

ورکشاپس سیکھانے یا شرکاءکو انکے پیشے کے متعلق تربیت دینے کے لئے ان کی تعلیمی کیرئیر کو نکھارنے کیلئے فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں ۔ جس کو عملی مہارت تکنیک یا خیالات کو متعارف کروانے کیلئے ڈیزائن کیا جاتا ہے ایک ایسا تعلیمی پروگرام ہے۔ ورکشاپس ایک دن سے لیکر ایک ہفتے تک کے دورانیہ پر مشتمل ہوتی ہے۔ ورکشاپس کا بنیادی مقصد جدید دنیا کی ابھرتی ہوئی تبدیلیوں سے شرکاءکو متعارف کروانا ہے ورکشاپس کے بڑھتے ہوئے رجحان سے یونیورسٹیوں کا پیچیدہ کام کم ہوجاتا ہے اور اس سے مزید نئی اور آسانی سے سمجھ میں آنے والی تراکیب کا استعمال کیا جاتا ہے تاکہ طالب علموں کی مشکلات میں کمی آئے۔ ورکشاپس سے یونیورسٹی اور کلاس روم کی دہشت کو ختم کرکے ایک دوستانہ ماحول قائم کرنے کی ترغیب دی ہے ۔

آج کل ورکشاپس کو مختلف کمپنیز فنڈز فراہم کررہی ہیں خاص طور پر کچھ بیرونی ممالک تاکہ پاکستان میں تعلیم کو فروغ حاصل ہو اور نوجوان نسل کی تربیت ہو اور وہ مو ¿ثر آلات کے ساتھ پرسکون ماحول میں بہتر طریقے سے عمل حاصل کرسکیں اس کے ذریعے ضرورت مند طلبات کو مالی امداد دیکر انہیںتعلیم کے راستے میں آنے والی رکاوٹوں کو بھی ہٹاتے ہیں ۔

ورکشاپس کچھ اس طرح سے ترتیب دی جاتی ہیں کہ طالب علم کی چھپی صلاحیت کو باہر نکال لاتی ہیں ورکشاپس کے ماحول میں وہ کھل کر اپنے اندر چھپے فن اور کانفڈنس کو اُبھارتا ہے ۔ ورکشاپس میں وہ مختلف لوگوں کے ساتھ اُٹھنا بیٹھنا اور مل کر کام کرنا سیکھتا ہے مل کر کام کرنے سے مختلف ذہنوں کے پوائنٹس مل جاتے ہیں جس سے معلومات میںا ضافہ ہوتا ہے ، مختلف شعبوں سے منسلک لوگوں سے مل کر ان کے شعبے کے متعلق معلومات ملتی ہیں یہ ساری تبدیلیاں ایک کمرہ جماعت میں آنا ممکن نہیں۔ 

ورکشاپس میں فراہم کیا جانا والا ماحول ون وے نہیںبلکہ ٹو وے ہوتا ہے مطلب پڑھنے والا بھی پڑھانے والا ہوتا ہے جس سے انسان کے اندر کی جھجک ختم ہوجاتی ہے ورکشاپس کا ماحول جماعت کی طرح ڈیکٹیٹر نہیں ہوتا بلکہ غلط ہو یا صحیح آزادی ¿ رائے خیال کی ہوتی ہے۔ تعلیمی فوائد میںایک فائدہ اہم یہ بھی ہوتا ہے کہ ورکشاپ میں صرف تھیوری نہیں بلکہ پریکٹیکل عملی طور پر کرنے کی طرف بھی بھرپور توجہ دی جاتی ہے کیونکہ انسانی فطرت ہے کہ وہ پڑھنے سے زیادہ عمل کرکے سیکھتا ہے ۔قابلِ ذکراور ہم بات تو میں بتانا ہی بھول گیا وہ یہ کہ ورکشاپس میں بہترین چائے کا وقفہ، کھانا اور شام کی چائے کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے ان ورکشاپس کو اساتذہ بھی سرہاتے ہیں کیونکہ ان سے آگے بڑھنے کے کئی رستے کھلتے ہیں کئی ورکشاپ منعقد کرنے والے ادارے اچھے طالب علموں کو نوکریاں بھی دیتے ہیں اور اسکالر شپ بھی فراہم کرتے ہیں ۔
غرض یہ کہ تعلیم، عملی کام سیکھنے سے لیکر بھر پور تفریح کا ایک واحد نام "ورکشاپس"ہے۔
 
Edited

ٍٍ ورکشاپس
 (فیچر)
ملک شاہ جہان انصاری 


سیکھنے اور سکھانے کا عمل دنیا میں ازل سے جاری ہے اور ابد تک جاری رہے گا ۔ اسی عمل کی بدولت انسان غار سے نکل کر چاند پر جاپہنچا ۔اس سیکھنے اور سکھانے سے انسانوں کے آپس میں رابطے مضبوط ہوئے ۔ وقت کے ساتھ ساتھ اس میں تبدیلیاں آتی گئی اور یہ کوشش کی جاتی رہی کہ تعلیم کو عام کرنے کے آسان سے آسان اور بہتر سے بہتر طریقے اختیار کئے جائیں۔ اگر ہم چند صدیوں پیچھے چلے جائیں تو ہمیں معلوم ہوگا کہ شہر ٹھٹہ ایک وقت میں علم و فنون کا مرکز ہوا کرتا تھا ۔یہاں ایک ہی درسگاہ میں سینکڑوں شاگرد موجود ہوتے تھے اور ایک استاد اس درسگاہ میں زبانی کلامی طریقے سے مختلف معلومات فراہم کرتا تھا جسے شاگرد اپنے ذہنوں میں محفوظ کرتے اور کچھ تحریر بھی کرلیتے تھے ۔زمانے میں جدت آئی اور درسگاہوں میں خاطر خواہ تبدیلیاں کی گئی ۔ان تمام تبدیلوں نے تعلیمی عمل کو مزید بہتر کردیا ۔ انہی خاطر خواہ اقدام میں ایک قدم ورکشاپ کا انعقاد بھی ہے ۔ 

ورکشاپس سیکھانے یا شرکاءکو انکے پیشے کے متعلق تربیت دینے یا ان کی تعلیمی کیرئیر کو نکھارنے کیلئے فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں ۔ جس کو عملی مہارت تکنیک یا خیالات کو متعارف کروانے کیلئے ڈیزائن کیا جاتا ہے ۔یہ ورکشاپس ایک دن سے لیکر ایک ہفتے تک کے دورانیہ پر مشتمل ہوتا ہے۔ان ورکشاپ میں طلبا کو معلومات فراہم کرنے کیلئے مختلف ذرائع استعمال کئے جاتے ہیں جن میں لیکچرز ، آڈیو، زیڈیو وغیرہ کے ساتھ ساتھ ٹیم ورک بھی سکھایا جاتا ہے ۔ ورکشاپس سے یونیورسٹی اور کلاس روم کی دہشت کو ختم کرکے ایک دوستانہ ماحول قائم کرنے کی ترغیب دی ہے ۔

اس سلسلے میں ڈاکٹر اصغر جو کہ گابا پبلیشر کے تحت مختلف تعلیمی ورکشاپ میں نگراں کی حیثیت سے کام کرتے ہیں ان کا کہنا ہے کہ ورکشاپ کا مقصد طلبا کو ایسا ماحول فراہم کرنا ہے جس کے زریعے وہ اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا اظہار کرسکیں اور اپنی غلطیوں کو درست کر سکیں ورکشاپس میں وہ مختلف لوگوں کے ساتھ اُٹھنا بیٹھنا اور مل کر کام کرنا سیکھتا ہے۔ جس سے معلومات میںا ضافہ ہوتا ہے ، مختلف شعبوں سے منسلک لوگوں سے مل کر ان کے شعبے کے متعلق معلومات ملتی ہیں یہ ساری تبدیلیاں ایک کمرہ جماعت میں آنا ممکن نہیں۔ 

ایک فائدہ یہ بھی ہوتا ہے کہ ورکشاپ میں صرف تھیوری نہیں بلکہ پریکٹیکل عملی طور پر کرنے کی طرف بھی بھرپور توجہ دی جاتی ہے کیونکہ انسانی فطرت ہے کہ وہ پڑھنے سے زیادہ عمل کرکے سیکھتا ہے ۔ان ورکشاپس کو اساتذہ بھی سرہاتے ہیں کیونکہ ان سے آگے بڑھنے کے کئی رستے کھلتے ہیں کئی ورکشاپ منعقد کرنے والے ادارے اچھے طالب علموں کو نوکریاں بھی دیتے ہیں اور اسکالر شپ بھی فراہم کرتے ہیں ۔


غرض یہ کہ تعلیم، عملی کام سیکھنے سے لیکر بھر پور تفریح کا ایک واحد نام "ورکشاپس"ہے۔ 

feature is always reporting based, it should carry quotes, attribution, opinion of the related  or people from this field. Basic purpose of Feature is to provide entertainment, information is its secondary purpose. it lacks this criteria.
Its intro should be interesting. 
ٍٍ ورکشاپس
 (فیچر)
ملک شاہ جہان انصاری 
رول نمبر: 47
ورکشاپس سکھانے یا شرکاء کو انکے پیشے کے متعلق تربیت دینے کے لئے ان کی تعلیمی کیرئیر کو نکھارنے کیلئے فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں ۔ جس کو عملی مہارت تکنیک یا خیالات کو متعارف کروانے کیلئے ڈیزائن کیا جاتا ہے ایک ایسا تعلیمی پروگرام ہے۔ ورکشاپس ایک دن سے لیکر ایک ہفتے تک کے دورانیہ پر مشتمل ہوتی ہے۔ ورکشاپس کا بنیادی مقصد جدید دنیا کی ابھرتی ہوئی تبدیلیوں سے شرکاء کو متعارف کروانا ہے ورکشاپس کے بڑھتے ہوئے رجحان سے یونیورسٹیوں کا پیچیدہ کام کم ہوجاتا ہے اور اس سے مزید نئی اور آسانی سے سمجھ میں آنے والی تراکیب کا استعمال کیا جاتا ہے تاکہ طالب علموں کی مشکلات میں کمی آئے۔ ورکشاپس سے یونیورسٹی اور کلاس روم کی دہشت کو ختم کرکے ایک دوستانہ ماحول قائم کرنے کی ترغیب دی ہے ۔

آج کل ورکشاپس کو مختلف کمپنیز فنڈز فراہم کررہی ہیں خاص طور پر کچھ بیرونی ممالک تاکہ پاکستان میں تعلیم کو فروغ
حاصل ہو اور نوجوان نسل کی تربیت ہو اور وہ مو ¿ثر آلات کے ساتھ پرسکون ماحول میں بہتر طریقے سے عمل حاصل کرسکیں اس کے ذریعے ضرورت مند طلبات کو مالی امداد دیکر انہیںتعلیم کے راستے میں آنے والی رکاوٹوں کو بھی ہٹاتے ہیں ۔
ورکشاپس کچھ اس طرح سے ترتیب دی جاتی ہیں کہ طالب علم کی چھپی صلاحیت کو باہر نکال لاتی ہیں ورکشاپس کے ماحول میں وہ کھل کر اپنے اندر چھپے فن اور کانفڈنس کو اُبھارتا ہے ۔ ورکشاپس میں وہ مختلف لوگوں کے ساتھ اُٹھنا بیٹھنا اور مل کر کام کرنا سیکھتا ہے مل کر کام کرنے سے مختلف ذہنوں کے پوائنٹس مل جاتے ہیں جس سے معلومات میںا ضافہ ہوتا ہے ، مختلف شعبوں سے منسلک لوگوں سے مل کر ان کے شعبے کے متعلق معلومات ملتی ہیں یہ ساری تبدیلیاں ایک کمرہ جماعت میں آنا ممکن نہیں۔

ورکشاپس میں فراہم کیا جانا والا ماحول ون وے نہیں بلکہ ٹو وے ہوتا ہے مطلب پڑھنے والا بھی پڑھانے والا ہوتا ہے جس سے انسان کے اندر کی جھجک ختم ہوجاتی ہے ورکشاپس کا ماحول جماعت کی طرح ڈیکٹیٹر نہیں ہوتا بلکہ غلط ہو یا صحیح آزادی ¿ رائے خیال کی ہوتی ہے۔ تعلیمی فوائد میںایک فائدہ اہم یہ بھی ہوتا ہے کہ ورکشاپ میں صرف تھیوری نہیں بلکہ پریکٹیکل عملی طور پر کرنے کی طرف بھی بھرپور توجہ دی جاتی ہے کیونکہ انسانی فطرت ہے کہ وہ پڑھنے سے زیادہ عمل کرکے سیکھتا ہے ۔

قابلِ ذکراور ہم بات تو میں بتانا ہی بھول گیا وہ یہ کہ ورکشاپس میں بہترین چائے کا وقفہ، کھانا اور شام کی چائے کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے ان ورکشاپس کو اساتذہ بھی سرہاتے ہیں کیونکہ ان سے آگے بڑھنے کے کئی رستے کھلتے ہیں کئی ورکشاپ منعقد کرنے والے ادارے اچھے طالب علموں کو نوکریاں بھی دیتے ہیں اور اسکالر شپ بھی فراہم کرتے ہیں ۔
غرض یہ کہ تعلیم، عملی کام سیکھنے سے لیکر بھر پور تفریح کا ایک واحد نام "ورکشاپس"ہے

No comments:

Post a Comment