Monday, 15 February 2016

Pakistan Study Centre Sindh University

Please observe paragraphs and complete sentence with fulstop

Number of students? who was first head and presently
شعبہ مطالعہ پاکستان

نام : اسد الرحمن
بی ۔ ایس III- 
رول نمبر 9-
شعبہ پاکستان 1989میں وجود میں آیا اور شعبہ پاکستان ڈیپارٹمنٹ سوشل سائنس میں آتا ہے اور سوشل سائنس میںآتا ہے ۔ سوشل سائنس میں بزنس ، اسلامی اور لا یہ سب شعبے سوشل سائنس میں آتے ہیں اور یہ دوسری بڑی فیکلٹی ہے سندھ یونیورسٹی کی ۔ 
شعبہ پاکستان میں صرف 2سال میں ایم۔ اے ہوتا ہے اور اس کی بیچلر کی ڈگری چار سال کی 2006میں کردی گئی تھی اور شعبہ پاکستان کی کلاسسز بھی صرف صبح میں ہوتی ہیں شام میں نہیں ۔
اس شعبہ کو 
آرٹس فیکلٹی بلڈنگ سے 2007میں الگ کردیا گیا تھا اوراس کیعمارت الگ تعمیر کردی گئی ہے۔ جو ڈی فارمیسی ڈیپارٹمنٹ کے برابر میں تعمیر کیا گیا تھا اور شعبہ پاکستان کی شروعات پیر مذہر نے کی تھی اور شعبہ پاکستان کی آج بھی بہت اہمیت ہے لوگ دور دور سے اور الگ الگ شہروں سے آکر تعلیم حاصل کرتے ہیں اپنے اور اپنے ملک کا نام روشن کرتے ہیں اور شعبہ پاکستان میں اس بار سب سے زیادہ ایڈمیشن ہوئی ہیں جو کہ کسی اور ڈیپارٹمنٹ میں نہیں ہوئی ہیں اور شعبہ پاکستان کی کلاسسز بھی روزانہ ٹائم سے ہورہی ہیں اور ٹیچرز بھی روزانہ ٹائم سے اپنی کلاسسز لے رہے ہیں اور طالب علموں تعلیم دے رہے ہیں تاکہ وہ آگے جاکر اپنا اور اپنے ملک کا نام روشن کریں اور ابھی شعبہ پاکستان میں سیمینار ہونے والا ہے بہت جلد جس میں طالب علم اپنا کام دکھائیں گے اور ٹیچرز بھی ان کی مدد کرینگے اور شعبہ پاکستان میں ویلکم پارٹی بھی ہونے والی ہے۔ جس میں سینئرز اپنے جونیئرز کو ویلکم کرینگے اور جس کی تیاریاں زورو شور سے ہورہی ہیں جس میں نئے آنے والے طالب علم بھی حصہ لے رہے ہیں اور ان کو دلچسپ پروگرام کرکے دکھائیں گے اور ان کی مدد بھی کرینگے تاکہ ان کو آگے جاکر کوئی مشکل نہ آئے اور شعبہ پاکستان کی ڈائریکٹر ڈاکٹر فرزانہ بلوچ ہیں جو اس شعبہ کو چلارہی ہیں شعبہ مطلع پاکستان نے ٹیچرز بھی بہت محنت کررہے ہیں اپنے طالب علموں پر اور ڈاکٹر فرزانہ بلوچ بھی ٹیچرز سے بہت خوش ہیں اور شعبہ پاکستان کے ابھی نئے آنے والے طالبعلم بہت زیادہ ہیں اور ان کے نئے بیچ کی کلاسسز بھی پہلے ہفتے سے اسٹارٹ ہیں اور شعبہ مطالعہ پاکستان کی پڑھائی بھی بہت اچھی ہے پاکستان کی ساری جنرل ہسٹری اور اسلامی تعلیم بھی دی جاتی ہے اور فائنل کے طالب علم بھی اپنی کلاسسز ٹائم سے لے رہے ہیں اور نئے آنے والے طالبعلم کی مدد کررہے ہیں پڑھائی میں ان کو نوٹس وغیرہ ٹائم سے فراہم کررہے ہیں اور ڈاکٹر فرزانہ بلوچ نے شعبہ مطالعہ پاکستان کو بہت اچھی طرح چلارہی ہیں اور ڈاکٹر شجاع احمد پروفیسر ہیں جو کہ فنانس اور نئے آنے والے طالبعلم کو تعلیم دے رہے ہیں اور معشوق علی خواجہ بھی پروفیسر ہیں اور ڈاکٹر غلام نبی سیر بھی ہیں جو کہ طالب علموں تعلیم دے رہے ہیں اور شعبہ مطالعہ پاکستان کی نوکریاں بھی بہت ہیں طالب علم یہاں سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد لیکچرار بھی لگ سکتے ہیں اور کالج وغیرہ میں بھی ٹیچرز بھی لگ سکتے ہیں یہ ساری نوکریاں شعبہ مطالعہ پاکستان سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد ملتی ہیں کچھ طالب علم شعبہ پاکستان سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد سندھ یونیورسٹی میں ہی ٹیچرز یا پروفیسر لگ جاتے ہیں ۔ اور باہر بھی ان کی بہت نوکریاں ہیں اور کچھ طالب علم یہاں سے تعلیم حاصل کرکے باہر چلے جاتے ہیں پاکستان میں بھی بہت اہمیت ہے شعبہ پاکستان کی ۔ پروفیسرز ، ٹیچرز اور بہت سی اہم نوکریاں ہیں ۔ سندھ یونیورسٹی میں ہی ٹیچرز یا پروفیسرز لگتے ہیں اور اچھی تعلیم دیتے ہیں اور ان کے لئے پہلے ٹیسٹ رکھے جاتے ہیں جو سلیکٹ ہوجاتے ہیں ان کو ٹیچرز یا پروفیسرز کی نوکری مل جاتی ہے ۔ شعبہ پاکستان میں طالب علموں سے بیڈمنٹن ، باڈی بلڈنگ اور ایتھکس کے ٹرائلز لیئے جارہے ہیں ان ٹرائلز کے بعد ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس سرگرمی میں پورے ڈیپارٹمنٹ کے چاروں جماعت کے طالب علم حصہ لے رہے ہیں ان سب کی نگرانی سرشجاع احمد کررہے ہیں اور شعبہ مطالعہ پاکستان کی نوکریاں بھی بہت ہیں جیسا کہ یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کرکے باہر کولج وغیرہ میں نوکریاں مل جاتی ہیں ۔ 

No comments:

Post a Comment