Is this topic approved? please see instruction given on ur interview
﴾آرٹیکل ﴿
٭
کھانے کے فوری بعد نہانا نقصان دہ ہے-:
*
کھانے کے فوری بعد نہانے سے ہاتھوں ، پاﺅوں اور باقی جسم میں خون کے بہاﺅ میں کمی واقع ہوتی ہے اور اس وجہ سے عمل انہضام کا نظام کمزور ہونے کا خدشہ پیدا ہوتا ہے۔
٭
کھانے کے فوری بعد چہل قدمی نہیں کرنی چاہیئے -:
*
عام طور پر کہا جاتا ہے کہ کھانے کے بعد تھوڑی چہل قدمی کرلینی چاہیئے لیکن یہ چہل قدمی فوراََ نہیں ہونی چاہیئے کیونکہ ماہرین کے مطابق اس عمل سے نظامِ انہضام میں خرابی واقع ہو سکتی ہے ۔ تا ہم کھانا کھانے کے آدھے گھنٹے بعد چہل قدمی کرنا صحت کیلئے ضرور فائدہ مند ہے۔ یہ چہل قدمی 20سے 30منٹ تک کی ہونی چاہیئے۔
ہم کھانے کے فوری بعد چند عمل ایسے کر گزرتے ہیں جو ہماری صحت کیلئے انتہائی نقصان دہ ہوتے ہیں اور ہمیں ایسا ہر گز نہیں کرنا چاہیئے لیکن بد قسمتی سے یہ خطرناک عمل ہماری روزمرّہ کی زندگی میں ایسے شامل ہوئے ہیں کہ اب وہ ہماری عادت کی شکل اختیار کرچکے ہیں اور اس عادات کی وجہ سے ہم متضاد بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں لیکن ہم ان پر غور نہیں کرتے ۔ چند ایسے ہی عمل یا عادات کا ذکر آج اس آرٹیکل میں پڑھیں گے جنہیں اختیار کرنے سے ماہرین سختی کے ساتھ منع کرتے ہیں۔
(i)
کھانے کے فوری بعد تمباکو نوشی نہ کریں-:
ماہرین کا کہنا ہے کہ مختلف تجربات نے یہ ثابت کیا ہے کہ کھانے کے فوراََ بعد ایک سگریٹ پینا 10سگریٹ پینے کے برابر ہے اور اس طرح کینسر جیسے مہلک مرض کے لاحق ہونے کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔
No comments:
Post a Comment