This file name is with " Dr Shahid 3". and sent by bilal rajput. but the writer is waqas, and its feature about Food street. Let me know what it is in fact? This shows non serious attitude towards parctical work
It is not unit 8 of Hyderabad.
There are number of language, spelling and proof mistakes. plz correct them and refile it.
File should be with proper name, if it is revised version that should be mentioned in the file name as well as in the writing piece. otherwise it will not be considered. Try to send thru your own email ID, so that u can get response immediately and properly.
نا م: محمد وقا ص آرائیں
رو ل نمبر : 66
حیدر آباد یو نٹ نمبر ۸ " فو ڈ اسٹریٹ "
حیدر آباد ، شہر ہے ان زند ہلو گو ں کا جو بھی کسی تفریح و مزہ کے مو قع کو ہا تھ سے جا نے نہیں دیتے جو ہمیشہ تلا ش میں رہتے ہیں ایسے مو قو ں کی ، ایسے ضیا فت و تہو ار کی جس میں کسی بھی قسم کے مزے یا تفریح کا عنصر رہ نہ جا ئے ۔
اور جہا ں با ت آتی ہے کھا نے پینے کی تو حیدر آباد کی عوا م اس میں بھی کسی سے پیچھے نہیں !ایک وقت تھا جب حیدر آباد میں ہو ٹلنگ کے لئے واھر مقدار میں جگہ مو جو د یہ تھیں ۔ تو لو گ چند جگہ ہو ں کا رخ کیا کر تے تھے ۔ جیسے کا کا ک سلا طین ہو ٹل ، منگل بر یا نی ، اور بھی کچھ دیگر دیسی کھا نو ں کے ہو ٹل ، کچھ وقت پہلے یہا ں فاسٹ فو ڈ ، چا ئنیز کھا نو ں کا کو ئی رجھا ن نہیں تھا تو یہا ں کی عوا ن بھی ان کھا نو ں سے کچھ خا ص آشنا نہ تھی ۔
پھر آہستہ آہستہ وقت کے سا تھ کچھ جگہ ہو ں پر اس طر ح کے کھا نو ں کو متعر ف کو وا یا گیا ، جس میں شا مل ہے حیدر آباد کے یو نٹ نمبر ۸ کی فو ڈ اسٹریٹ، 2009 سے شرو ع ہو نے والی یہ اسٹریٹ پہلے تو صر ف 2 سے 3 چھو ٹی کھا نے پینے کی دکا نو ں پر مبنی تھی ، پھر 2009 میں متعر ف ہو ا یو نٹ ۸کی فوڈریسٹرونٹ " فو ڈ ماسٹر " جس کو عوا م کی جا نب سے خو ب پر یرانی حا صل ہو ئی بہےریں ذائقے اور خوش گوار موحو ل نے اس کی ترقی میں چا ر چا ند لگا دیئے ۔
یہ کچھ وقت میں ایک کے بعد ایک بہترین ہو ٹل یہا ں شرو ع ہو نے لگے جو جو حیدر آباد کی شوقین عوا م کے لئے کسی تحفہ سے کم نہ تھا فا ت فاسٹ فو ڈ کے سا تھ ساتھ مزے دار دیسی اور روائتی کھانوں کے ہو ٹل بھی اس اسٹریٹ کو مزید چا ر چا ند لگاتے گئے اور پہلے سے کئی زیا دہ پزیرآئی حاصل کروائی ۔ اب یہا ں حیدر آباد کی عوا م کا جم غضیر ہر وقت مو جو د ہو تا ہے لو گ دور درا ز کی جگہ ہو ں اور شہروں سے اور نئے نئے ذائقو ں سے آشناہو نے دوڑے چلے آتے ہیں ۔ ۸ نمبر کی اس فو ڈ اسٹریٹ کی خا ص با ت یہ ہے کہ چھو ٹے رقبے پر ہو نے کے با وجو د بھی ہر چیز مہیہ ہے ۔
اسٹریٹ کے اسک کو نے پر بنے چائے کے ہو ٹل پر لو گو ں کا مجمو عہ جمع ہو تا ہے ۔ جہا ں لو گ اپنی دن بھر کی تھکن اتار نے چلے آتے ہیں اور بعض اوقا ت چائے کی پیا لی کے سا تھ سا تھ کئی موضوعات پر تبصرے بھی ہو رہے ہو تے ہیں چائے کے ہو ٹل سے تھو ڑا گئے چلیں تو مزے دار مچھلی ، سینڈوچ ، با ر بی کیو ، پیزا اور آئسکریم اور بھی کئی مزے دار ہو ٹلز کی بھر ما ر ہے جہا ں معا شرے کا یرتبضہ زند گی کے زائقو ں کا مزہ لینے آتا ہے ۔ ایک مزدور ے سے لے کر بڑے گھروں کی فیملیز اور بھی کئی بڑے بڑے لو گ تشریف لا تے ہیں اور حید رآباد کے یو نٹ نمبر ۸ کی اس فو ڈاسٹریٹ پر اپنے دوست یا ر اور پیا رو ں کے سا تھ زند گی کے کچھ خو بصو ر ت پل گزار تے ہیں ۔
No comments:
Post a Comment