Friday, 29 January 2016

Referred back- Interview by Hoor-e-Laiba

Too weak. This can not be taken as interview. they all questions are of introduction, where are view, opinion etc
Interview:Professor aijaz Siddiqui
By:Hoor-e-Laiba
Roll num: Mc/2k14/172

س: آپ کا نام کیا ھے؟
ج: میرا نا م اعجاز صد یقی ھے۔
س:آپ کی رہا ئش کہا کی ھے؟
ج: میری رہایش حیدرآباد کی ھے۔
س: تعلیم کا آ غاز کہا سے کیا؟
ج: تعلیم کا آغاز حیدرآباد سے ھی کیا۔اور پھر یو نیورسٹی سے نکل جانے کے بعد لندن چلا گیا P.H.D کرنے کے لأ
س:اپکا پسندید؂ہ سبجیکٹ کون سا ھے؟
ج: مجھے Mathematics پسند ھے۔

س: کتنے سال سے آپ پڑھا ر ھے ھیں؟
ج: 1970 سے میں پڑھا رھا ھو۔ اور مجھے پڑھنے کے ساتھ ساتھ پڑھانے کا بھی سو ق ر ہا۔
س:اپکا اس فیلڈ میں آنے کا کو ءي مقصد؟
ج: بس یہ میرا شو ق تھا جو مجھے یہاں تک لے آیا۔
س:آپ کو کس چیز کا شوق ھے۔
ج:مجھے کتا بیں پڑھنے کا بہت شو ق ھے۔
س:آپ کی خصو صیات ؟
مجھے ہر کام میں پDisciplineپسند ھے
س:آپ کیا سمجھتے ھیں؟ پیسہ ہي انسان کے سب کچھ ھے؟
ج:نہیں پیسہ ہي سب کچھ نہیں ۔ انسان کے پاس شعور ہونا چا ہے
بہت سے میں نے ایسے لوگ بھی دیکھے ھے جن کہ پاس بہت پیسہ
ہوتا ھے۔ مگراُن کے پاس شعور نہیں ہوتا ۔
س:مجھے کوي میسج دینا چا ھنگے؟
ج: میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ انسان کو ہر کام میں محنت کرني چا یہے محنت سے ہي کا میا بي ملتي ہے۔

No comments:

Post a Comment