نام : محمد زبیر
رو ل نمبر : 2K14/MC/67
ٹو پک : Article
نیو سعید آباد میں لو گو ں کا کا رو با رکی طر ف بڑھتا ہو ا رجحا ن
پاکستان میں معیشیت کی بحا لی کے بہت سے اقدا م اتھا ئے جا رہے ہیں جس کی وجہ سے پاکستان کی معیشت بحا ل ہو نا شرو ع ہو ئی ہے اسی وجہ سے لو گو ں نے پاکستا ن کی معیشت میں پیسہ لگا نا شرو ع کیا ہے آج پاکستا ن کی معیشت پچھلے پانچ سا لو ں کے مقا بلے میں بہتر دکھا ئی دیتی ہے ۔ پاکستان میں واقع ضلع مٹیا ری کے شہر نیو سعید آباد میں لو گو ں کا کا رو با ر کی طر ف بہت زیا دہ را غب ہو رہے ہیں ۔نیو سعید آباد میں 1990 ءتک کا رو باری لحا ظ سے دو یا تین کا رو باری شخصیت تھی ۔ جس میں سب سے بڑی کا رو باری شخصیت سیٹھ ہا شم مو ڑی تھے ۔ سعید آباد کے لو گ اپنے استعما ل کی اشیا ءخریدنے کے لئے حیدر آباد کا رک کر تے تھے 1990 کے بعد سعید آباد کے لو گو ں نے کا رو بار کی طرف تو جہ دی آج سعید آباد میں بہت سی بڑی بڑی کا رو باری شخصیت ہے ان کا روباری شخصیت میں سب سے بڑے کا رو باری شخصیت لو گ میمن برادری ہے ۔ میمن برادری کے علا وہ اور بھی چھو ٹے بڑے کا رو باری لو گ ہیں ۔
آج سعید آباد میں آئے دن دکا نو ں کی تعداد بڑھ رہی ہے اور ان دکانوں کی تعداد تقریباً 1200 سو ہے ۔ ان دکا نو ں میں وہا ں کے لو گو ں کی تما م ضرو رت کی اشیا ءموجو د ہے سعید آباد کی عورتیں بھی مر دو ں سے پیچھے نہ رہی انہو ں نے بھی کا روبار کر نے کے لئے اور عورتوں کی سہولت کےلئے گھر وں میں ہی تما م اشیا ءرکھ لی ہے ۔ ان گھروں میں عو رتو ں اور مردون کی تما م اشیا ءبا آسانی مل جاتی ہے ۔ اور ان گھریلو کاروبار میں تما م معیا ر کی چیزیں ملتی ہے اور اسی وجہ سے لو گو ں نے حیدر آباد آکر خریداری کر نا بہت کم کر دیا ہے اس کے علا وہ سعید آباد میں ایک شاپنگ مال بنا نے کے بنیا د رکھی گئی اس عما رت کو 4 منزلہ تعمیر کیا جا ئیگااس میں چھو ٹی بڑی دکانو ں کی تعداد 75 ہے اس شاپنگ ما ل کے بننے سے سعید آبادشہر کو ایک نئی پہچا ن ملے گی ۔ میرے نظر میں سعید آباد میں کا رو بار کی طر ف آنے کی سب سے بڑی وجہ بڑے کا رو باری لو گو ں کو دیکھ کر دوسرے چھو ٹے کارو بار لو گاس طر ف آنا شرو ع ہو ئے اور اس کاروبا ر میں آنے کی ایک دوسری وجہ یہ تھی کہ لو گ کھیتی باڑی کو چھو ڑ کر کا رو با ر کی طر ف آنا شروع ہو ئے اور یہی وجہ تھیں کہ لو گ کا روبا ر کی طر ف آنا شرو ع ہو ئے ۔
No comments:
Post a Comment