Referred back Name of writer is missing. Its neither in the text, nor in file name.
There are huge composing mistakes.
ڈاکٹر مسعود چائلڈ اسپےشلسٹ
سوال:چھوٹی عمر مےں بچوں کو دل کی بےمارےاں ہوتی ہےں جےسے پےدائشی طور پر دل مےں سوراخ ہوتا ہے تو اس کی کےا وجہ ہے اور اس بےماری سے بغےر علاج کے نجات مج سکتی ہے؟
جواب:جو پےدائشی طور پر دل مےں سوراخ ہوتا ہے تو پےدائشی کچھ وجوہات ہوتی ہےںجب بچے کا دل بننا شروع ہوتا ہے تو کچھ اےسے نقص رہ جاتے ہےں جن سے دل
صحےح طرےقے سے نہےں بن پاتا ۔تو علاج کے لئے اس کی حالت کے مطابق دےکھا جاتا ہے اگر چھوٹا سوراخ ہے تو وہ وقت کے ساتھ بند ہوجاتا ہے اگر
بڑا سوراخ ہو تو پھر اس کے لئے آپرےشن کرنا پڑتا ہے۔
سوال:دل کے سوراخ مےں مبتلا بچوں کا کس عمر مےں علاج کرواےا جاسکتا ہے؟
جواب:ےہ تو دےکھ کر ہی بتاےا جا سکتا ہے کہ کس طرح کی دل کی بےماری اس بچے کو ہے تو دل کی بےباری کے جو سرجن ہوتے ہےں وہی بتا سکتے ہےں کے بچے کو آپرےشن کے لئے
کب لانا ہے اور کب آپرشن کرنا ہے اور اگر ضرورت ہوتی ہے تب آپرےشن کرتے ہےں ورنہ اگر دوائےوں سے ٹھےک ہو سکتا ہے تو دوائےاں دے کر علاج کےا جاتا
ہے۔
سوال:بچوں مےں استھما بھی پےدائشی طور پر دےکھنے کو ملتا ہے تو اس کی کےا وجہ ہوتی ہے؟
جواب:استھما سانس کی بےمارےوں کی مختلف وجوہات کی وجہ سے ہوتا ہے اےک تو ےہ کہ اگر ماں باپ کو ہے تو وہ بچوں کو بھی ہوجاتا ہے۔لےکن اگر کسی کو کھانے پےنے سے
الرجی ہو مثلا انڈا،چنے کی دال،مرغی،ٹماٹر،شہد ےہ سب چےزےں گرم ہوتی ہےںان کے اندر پروٹےن ہوتا ہے جس سے کبھی کبھی لوگ الرجی ہوتے ہےں۔
تو وہ سانس کی نالےوں مےں جمع ہوجاتا ہے جس سے سانس لےنے مےں مشکل ہوتی ہے۔
سوال:نومولود بچوں مےں کونسی بےمارےاں دےکھنے کو ملتی ہےں اور ان کا علاج کس طرح سے کیا جاتا ہے اور کتنا وقت درکار ہوتا ہے؟
جواب:بہت سی ہےن جو پےدائشی طور پر ہوتی ہےںجےسے ہونٹ کٹا ہوا بعض بچوں کی آنکھوں سے پانی بہت زےادہ آتا ہے۔تو اس مےں آنکھ کا سوراخ بند ہوتا ہے۔
ہاتھ پاﺅں ٹےڑھے ہوتے ہےں پھر ان کی عمر کو دےکھتے ہوئے ان کا علاج کیا جاتا ہے۔
سوال:بچوں مےں Inguinal hernia اور congiental diseaseبھی ہوتی ہے ےہ کسطرح کی بےماری ہوتی ہے اس کے علاج کے لئے
کےا کرنا ہوتا ہے؟
جواب:Inguinal hernia ہرنےہ کی اےک قسم ہے ہمارے جسم مےن مختلف سوراخ ہوتے ہےں inguinal پےٹ اور آنتھ کے درمےانی حصہ جو ہوتا ہے
وہاں اےک سوراخ ہوتا ہے تو اس مےں کھال کے نےچے آنتھ آجاتی ہے اور وہ آنتھ پھول جاتی ہے۔congiental پےدائشی ہوتی ہے جسے دل الٹے
ہاتھ کی جگہ سےدھے ہاتھ پر ہونا ،ہاتھ پاﺅں آڑھے ٹےڑھے ہونا ےہ سب بےمارےاں congiental disease ہوتی ہےں۔
سوال:والدےن سے ملنے والی کونسی بےمارےاں ہوتی ہےں؟
جواب:جو بےمارےاں والدےن سے ملتی ہےں ان مےں تھلےسیمیا،کالا ےرکان وغےرہ ہوتی ہےں۔
سوال:بچپن مےں جو بچے ذہنی طور پر معزور ہوتے ہےںاس کی وجہ کیا ہے؟
جواب:بچوں مےں معزوری کے لئے بہت سی چےزےن ہوتی ہےں پےدائشی طور پر کچھ مسائل ہوجاتے ہےں جن سے ابنارملٹی ہوجاتی ہے۔
سوال:اس طرح کے بچوں کا اگر علاج کیا جائے تو کیا وہ نارمل ہوسکتے ہےں؟
جواب:علاج بےماری کو دےکھ کے ہو سکتا ہے کہ وہ صحےح ہو سکتی ہے ےا نہےں اس کا باقائدہ چےک اپ کیا جاتا ہے اگر بہت زےادہ چھوٹی کھوپڑی ہے تو اس
کا علاج کیا جا سکتا ہے اور اس کے بارے مےں چےک اپ کر کے ہی بتاےا جا سکتا ہے۔
سوال:دنےا بھر مےں پولیو بہت سے ممالک مےں ختم ہو چکا ہے مگر پاکستان مےں اب تک اس پر قابو کےوں نہےں پاےا گےا؟
جواب:پولیو کے لئے حکومت اور لوگ کوشش کر رہے ہےں ۔کچھ لوگ اپنے بچوں کو پو لےو کے قطرے پےلانے نہےں دےتے ان کو چھپا لےتے ہےں
جب تک آخری بچے تک ہم نہےں پہنچے گے اور جب تک آخری بچہ قطرے نہےں پےلے گا تب تک اس چےز پر قابو نہےں پاےا جا سکتا۔
کےونکہ اگر اےک بچے مےں پولیو ہے تو وہ باقی بچوں کے لئے بھی نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔
سوال:پولیو کا مرض کتنے فےصد بچوں مےں پاےا جاتا ہے؟
جواب:پولیو اگر ہمارے جسم مےں داخل ہو جائے تو نقصان نہےں کرتا مگر ۲ فےصد بچوں مےں ےہ ہوتا ہے کہ اگر پولیو کا جراثےم ان کے جسم مےں شامل ہوجائے توبھی ہمارے
جسم مےں اےک قوت ہوتی ہے جو اس مرض سے قطروں کے ذرےعے بچاتے ہےں۔
سوال:بچوں کو مکمل طور پہ وےکذےنشن ملی ہو مگر پھر بھی وہ بےمارےوں کا شکار ہوجاتے ہےں اس کی کےا وجہ ہے؟
جواب:اگر والدےن دےر سے وےگذےن لگوانے آتے ےا ہم کبھی کبھار دےر سے پہنچتے ہےںےا پاکستان مےں وےکزےن کی کمی ہوجاتی ہے تو بچے وائرل ڈزےز کا نشانہ بن جاتے
ہےں۔اس کے علاوہ اگر باقائدہ وےکزےن لگی ہر اہر نچہ پھی پھر بھی بےماری نشانہ بن جائے تو ہمارے جسم مےں فوجی ہوتے ہےں جو ان بےمارےوں سے لڑ کر انسان
کو محفوظ رکھتے ہےں۔
سوال:چھوٹے بچے آج کل چپس چاکلےٹ جےسی چےزےں کھاتے ہےں تو ان چزوں کے ان کو کےا نقصانات ہےں؟
جواب:ان چزوں مےں مختلف قسم کے کےمیکلز موجود ہوتے ہےں جو بچوں کا پےٹ اور ہاضمہ خراب کرتے ہےںتو والدےن کو چائےے بچوں کو کھانا کھلائےں اور چزوں
سے دور رکھےں تا کہ وہ پےٹ کی بےمارےوں سے محفوظ رہےں۔
No comments:
Post a Comment