راج منگوانی
سائرہ ناصر: پروفائل
2k14/MC/84
آپ ایڈیٹوریل بورڈ میں ہو۔ املا کی غلطیاں بہت ہیں۔ ایک بار اور پڑھ کر ٹھیک کر لیں۔ مثلا: مشھور، ے, ی ، ھونے، مقوبلیت، ر راحمانہ ،
ان کی شخصیت کا کسی اور سے موازنہ، متعلقہ شعبے کے لوگوں کی رائے وغیرہ ضروری ہوتا ہے۔ آپ نے جو لکھا ہے وہ آپ کا صرف مشاہدہ ہے۔ جو کہ ایک حصہ ہے۔ باقی چیزیں؟ پروفائیل میں فوٹو بھی چاہئے ہوتی ہے۔
حیدرآباد کی اہم شاہراہ پر موجود عالیشان کےفے اور ریستورانٹ © ©” © © © © © © © دی گریوٹی “کے مالک راج منگوانی نے جنوری ۱۹۹۲ کو حید ر ٓباد میں آنکھ کھولی ۔ ٓپ مشھور چاول کے صنعتکاری پریم چندر کے بیٹے اور گھر کے بڑے فرزند ہیں ۔ مقامی علاقے سے مےٹرک اور انٹر کرنے کے بعد آپ نے
بی کام کے لیے جامعہ سندھ میں داخلہ لےا اور ۲۰۱۴ میں مکمل کےا ۔
بی کام کے لیے جامعہ سندھ میں داخلہ لےا اور ۲۰۱۴ میں مکمل کےا ۔
پڑھائی مےں دلچسپی نہ ھونے کی وجہ سے والد نے ٓپکا بزنس کی جانب رجحان بڑھاےا ۔ لےکن وہاں کی روزمرہ کی زندگی ٓپکو متا ثر نہ کر سکی اور ٓپ عاجزآکر چھوڑ آئے اور اپنا ذاتی کاروبار کھولنے کا ارادہ کیا ۔ راج بچپن سے شوخ طبیعت کے مالک ہیں ۔ہر ہفتہ اتوار کو دوستوں کے ساتھ کراچی جانا وہاں کے کےفوں مےں مزہ کرنااور وہاں کے منفرد کھانوں کو کھانا ٓپکا شوق رہا ہے ۔ خاص کر کہ کراچی کے ڈاو ¿ن ٹاو ¿ن کےفے نے آپکو نہایت متاثر کیا کہ ٓاپ نے حیدرآباد میں کےفے اور ریستورانٹ کو کھولنے کا تہےہ کیا ۔ والد صاحب کی مخالفت ہونے کے باوجود اپنی ذاتی کار بیچ کر اور والدہ کی حماےت کے ساتھ آپ نے ۵۱ اپریل ۳۱۰۲ کو اپنے کےفے کا شاندار انعقادا کیا اور خوب پزیرائی حاصل کی اس دوران آپ نے کئی مشکلات کا سامنا کیا لےکن کچھ کر دکھانے کے عزم سے آپ نے ہمت نہ ہاری اور منزل کی جانب اڑان بھری اور اطالوی کھانوں کو پاکستان میں اعلی سطح پہ متعارف کروانے مےں کامےاب رہے اور اپنے مدِمقابل تمام تر ریستورانٹ کے ساتھ برابری سے مقابلہ کیا ۔
آپکے ریستورانٹ کی مقوبلیت اور کامےابی کی ایک وجہ آپکا شگفتہ مزاج ہے جس سے متاثر ہو کر لوگ بار بار گروٹی کا ر’خ کرتے ہیں ۔ آپکا اخلاق اپنے اسٹاف کے ساتھ بھی بہت شائستہ اور راحمانہ ہے ۔آپکے اخلاق سے متعلق آپکے دوستوں کا کہنا ہے کہ : ”را ج ہم یاروںکا ےار ہے اور گروپ کی جان ہے ہر فن مولا ہے محفل میں جان ڈا ل دےتا ہے ۔ اگر راج ساتھ نہ ہو تو تفریح نہےں آتی اور محفل بے رونق رہتی ہے ۔ مستی مذاق کرنا اور لوگوں کی توجہ حاصل کرنا راج کے لے کوئی مشکل کام نہےں۔ © © “
راج فارغ اوقات مےں کھانا پکانا پسند کرتے ہےں نہ صرف پکانے کا شوق ہے بلکہ دوسروں کو بھی کھلانے کا بھرپور شوق ہےں ۔ چکن اسٹیک،چکن کراہی آپکے پسندیدہ کھانو ں میں سے ہےں۔
اتنی کامیابیوں کو حاصل کرنے کے باوجود راج زندگی سے کچھ نہ امید ہےں ۔ اسکی وجہ آپکی ادھوری محبت ہے جس محبت کےساتھ۵سال زندگی کے حسین لمحات گزارے تھے انکے ساتھ زندگی کا ساتھ نصیب نہیں ہوسکا ظالم سماج اوراونچے و نےچلے طبقے کا فرق ہونے کی وجہ سے آپ ازدواجی زندگی میں نہ بندھ سکے اور علےحدگی دونوں کا مقدر بنی ۔ آپکی محبت تو اپنے پیا گھر سدھار گئی لےکن اپنی ےادیں چھوڑ گےں جس کے نتےجے مےں آپ نے سگریٹ نوشی اور شیشہ پینا شروع کیا ۔والدہ سے گھر واپسی پر ڈانٹ سے بچنے کےلئے کوئی خوشبودار چیز کھا لیا کرتے لیکن اپنے غم کی کسی کو بھنک تک نہ پڑنے دی۔
تمام دکھ غم بھلا کر راج نے دوبارہ زندگی کی طرف قدم بڑھاےا اور اپنے شوق تلے دباےا دیا ۔ راج سارہ دن کو اپنے بزنس کے نام کرتے ہیں مگر اسکے باوجود اپنی فٹنس کا بھرپور خےال رکھتے ہیں آپ ایک مضبوط قدوقامت کے مالک ہےں وقت کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلتے ہیں سوٹ بوٹ اور بے داغ چمکتی جلد اور رنگت جو کسی لڑکی کا خواب ہوتا ہے جاننے پر معلوم ہوا کہ دن میں چھ سات مرتبہ سبز چائے کا استعمال اسکا راز ہے ۔
را ج منگوانی کا نوجوان نسل کو پیغام ہے کہ اگر کچھ کر دکھانے کی لگن ہو اور عزم ہو تو وہ اپنے خوابوں کو ھو ¿حقیقت کا رنگ دے سکتا ہے۔
No comments:
Post a Comment