Friday, 22 January 2016

Referred back Sajjad Lashari Interview

Referred back, es interview main koi aisi chez nhe jo kisi k kam aye. ye profilic interview hae, jo k uss k zati zindgi k bary main hae, uss main bhi kisi k lye kch lesson ya learning nhe. this will not be accepted. Ap ne jo sawalat baye hn wo ziyada se ziyada us ky introduction ka part ban skty hn
سجاد علی لاشاری ماس کمیونیکیشن
2K14
رول نمبر: 163
کلاس: III ایئر
﴾انٹرویو﴿

ارسلان مغل

ارسلان مغل کا تعلق کوٹری کے ایک سادہ خاندان سے ہے ارسلان مغل کی پیدائش 1986 میں کوٹری سے چند منٹ کے فاصلے پر ایک گاﺅں کارو کھو میں ہوئی ان کے والد کا نام گلزار احمد مغل ہے جو کہ PIA ھائی اسکول کوٹری کے پرنسپل بھی ہیں، والد کی دینی تعلیم میں دلچسپی وہنے کے باعث انہوں نے اپنے بیٹے کو بھی مدرسے میں داخلا دلوانے کا فیصلہ کیا چند سال مدرسے میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہوں نے لندن جانے کا فیصلہ کیا ان کی تعلیم سمپل گریجویٹ ہے، لندن سے واپسی پر انہوں نے اپنے والد کے اسکول کی ذمیداریاں اپنے اُوپر لے لیں، اور پھر اسی اسکول میں شام میں بچوں کو انگلش بھی سکھاتے ہیں۔
سوال : آپ نے اپنی تعلیم کہا سے حاصل کی؟
جواب: مین نے اپنی تعلیم انٹر میڈیٹ تک مدرسے میں حاصل کی اور اس کے بعد کالیج سائیڈسے پرائیویٹ B.A کیا 
سوال: آپ جس مدرسے میں زیرے تعلیم تھے اس مدرسے کا نام کیا تھا ؟ 
جواب: میرے مدرسے کا نام منصورہ ہے جو کہ حیدرآباد میں ھالا کے قریب ایک گاو ¾ں میں ہے ۔
سوال: منصورہ میں آپ کے پسندیدہ استاد کون تھے؟
جواب: میرے پسندیدہ استاد محترم مفتی ولی محمد صاحب تھے۔
سوال: آپ لنڈن کس لیئے گئے تھے؟
جواب: میں لنڈن تین سال کے لیئے گیا تھا وہاں جوب اچھی مل گئی تھی کسی انجﺅئس میں تو پھر ان سے کانٹریکٹ کر لیا ۔
سوال: لنڈن میں کوئی ایساواقعہ جسے آپ یاد کر کے دکھی ہو جائیں ؟
جواب: لنڈن میں میری ایک دوست تھی جس کا نام جولی تھا جو میرے ساتھ کام کرتی تھی پر ہمیشہ میری مدد کرتی تھی لیکن کسی حادثہ کہ باعث و ہ اب اس دنیا میں نہیں جا نا تو ہر کسی کو ہے اس دنیا سے مگر ان کی یاد آج بھی آنکھیں نم کر دیتی ہیں 
سوال: آپ کے پاس کتنے شاگرد زیرے تعلیم ہیں؟
جواب: میرے پاس تقریباچارسو شاگرد ہیں زیرے تعلیم ہیں۔
سوال: کیا یہ ممکن ہے کہ آپ چار سو شاگرد کو ایک ساتھ ٹائیم دیتے ہیں؟
جواب: نہیں یہ بلکل ممکن نہیں اسی وجہ سے میں نے سب کو الگ الگ لیول میں ڈسٹیبیوٹ کیا ہے جنہیں میرے جونیئر ٹیچر ٹائیم دیتے ہیں۔
سوال: والد کے اسکول کو بھی اتنا ہی ٹائیم دیتے ہیں جتنا لینگویج کلاسس میں مصروف رہتیں ہیں؟
جواب : میری یہ عادت ہے کہ میں اسکول کی اسیمبلی میں باقاعدہ ذمیداری سے موجود ہوتا ہوں باقی ذمیداریاں ہماری میڈم سنبھال لتیں ہیں 
سوال: آپ کی پسندیدہ کتاب کون سی ہے؟
جواب: میری پسندیدہ کتاب علام اقبال کی لکھی ہوئی بانگے درا ہے۔
سوال: آپ کا پسندیدہ جانور کون سا ہے؟
جواب: مجھے بلیاں بہت پسند ہیں۔
سوال: آپ پاکستان کی یوتھ کو کیا پیغام دینا چاہتیں ہیں؟
جواب: پاکستان کی یوتھ پاکستان کی فیوچر ہیں اور یہ یوتھ پاکستان کو بدلنے کا ازم رکھتیں ہیں محنت کرے اور آگے بڑے اور پاکستان کا نام روشن کریں۔

No comments:

Post a Comment